پناہ گاہوں کو روزگار کی فراہمی کا مرکز بنانے کا فیصلہ

March 03, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )صوبائی وزیر سماجی بہبود سید یاور عباس بخاری نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گاہوں کو روزگار کی فراہمی کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں ٹھوکر نیاز بیگ اور ایل او ایس پناہ گاہ میں جاب پروگرام شروع کیا جائے گا ۔