قاسم علی شاہ کایونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کادورہ

March 03, 2021

لاہور(خبر نگار) موٹیویشنل سپیکر، مصنف اور ٹرینر قاسم علی شاہ نےیونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا دورہ کیا اور وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر کنول آمین سے ملاقات کی۔