فیصل واوڈا اور جام مہتاب کے سینیٹر منتخب ہونے سے انکےحلقوں میں ضمنی انتخابات اگلے2 ماہ میں ہونگے

March 04, 2021

لاہور(نمائندہ جنگ)سندھ سے پی ٹی آئی کے ایم این اےفیصل واوڈااورپیپلز پارٹی کےسندھ اسمبلی کےرکن جام مہتاب کے سینیٹر منتخب ہونے سے ان کی قومی اورسندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخابات اگلے دو ماہ میں ہونگے جن کا اعلان الیکشن کمیشن کریگا۔