ڈی ایس ریلوے راولپنڈی منور شاہ تبدیل

March 05, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزارت ریلوے نے ڈی ایس راولپنڈی منور شاہ کو تبدیل کردیا ہے۔ فیڈرل کیبنٹ ڈویژن کے فیصلہ کے مطابق منورشاہ کو ممبر انجینئرنگ “ سی ڈی اے “ بورڈ لگادیاگیا ہے۔