امین یوسف زئی ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی تعینات

March 06, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )حکومت سندھ نے ترقی پانے والے گریڈ 21 کے افسر محمد امین یوسف زئی کو ایڈیشنل آئی جی کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سندھ تعینات کیا ہے،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔