بڑے منہ والا عجیب الخلقت پرندہ، ویڈیو وائرل

March 18, 2021

امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک ایسے عجیب و غریب پرندے کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر وہ خود بھی خوفزدہ ہوگئی تھیں۔

خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے گھر سے باہر نکلیں تو دیکھا لکڑی پر بڑے منہ، آنکھوں والا عجیب الخلقت پرندہ بیٹھا ہوا تھا۔

خاتون نے بتایا کہ جب اُن کی نظر اس پرندے پر پڑی تو وہ خوفزدہ ہوئیں بعد اذاں ہمت کر کے اس کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

امریکی خاتون نے ہمت کر کے قریب سے بھی پرندے کی ویڈیو بنائی، جس نے اپنی آنکھیں کھولی ہوئی تھیں۔