مزید دو نجی ہاؤسنگ سکیمیں غیر قا نو نی قرار

April 29, 2016

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی )ایف ڈ ی اے نے مزید دو نجی ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قا نو نی قرار دے دیا اور پلا ٹو ں کی فر وخت فو ر ی طو ر پر بند کر نے کے احکا ما ت جا ر ی کر دیئے۔ ڈائر یکٹر ٹا ئو ن پلا ننگ ایف ڈ ی اے نے پر ائیو یٹ ہا ئو سنگ سکیم نواب سٹائل سٹی،ایڈن گارڈن(نواب بلاک)کو غیر قا نو نی قرار دیتے ہو ئے ڈسٹرکٹ کلکٹر کو تحریر کیا ہے کہ ان ہاؤسنگ سکیموں کے تتمہ جات کاٹے جائیں اور نہ ہی انکی رجسٹریاں کی جائیں ۔