قاہرہ میں فرعونوں کی 22 ممیاں نئی آرام گاہ منتقل

April 04, 2021


مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 22 ممیوں کو شاندار پریڈ کی صورت میں نئی آرام گاہ منتقل کردیا گیا۔

اٹھارہ بادشاہوں اور چار ملکاؤں کی حنوط شدہ میتیں شان و شوکت سے نئے عجائب گھر لے جائی گئیں۔

ملکہ ہاتش پہلی خاتون فرعون تھیں، مردوں نے عورت کی حکمرانی قبول نہ کی تو ملکہ نے نقلی داڑھی لگالی تھی۔