کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 48ملین کے قریب پہنچ گئے

April 06, 2021

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد48 ملین کے قریب پہنچ گئی۔

نجی کام،مصروفیات،ایکسرسائز،فوٹوشوٹس اور دیگر تصاویر سمیت مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر رابطے میں رہنے والی کترینہ کیف کے فالوورز کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔

کترینہ کیف کے اس وقت انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد47.9 ملین سے زیادہ ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد54.6 ملین جبکہ عالیہ بھٹکے فالوورز کی تعداد 52 ملین سے زائد ہے۔