سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

April 09, 2021

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے گواہی قریبی عدالت میں ریکارڈ کروانے کے لیے سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے بیان جاری کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی اعلیٰ عدالت کونسل نے رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

ریاض سے جاری اپیل میں کہا گیا ہے کہ جو بھی رمضان کا چاند دیکھے گواہی قریبی عدالت میں ریکارڈ کروا سکتا ہے۔