پھول پتی نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

April 10, 2021

کراچی (جنگ نیوز) پہلے آل کراچی دھنی بخش و نعمان رشید میموریل ٹورنامنٹ فائنل میچ میں پھول پتی اسٹار نے شفیع محمڈن کو ایک صفر سے شکست دیدی ۔مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے عزیر رستم وراپرویز دودا تھے ۔