برآمد کی گئی مسروقہ گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی چابیاں مالکان کے حوالے

April 10, 2021

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سی پی او محمد احسن یونس کی کھلی کچری کے بعد جمعہ کو راولپنڈی پولیس نے برآمد کی گئی100سے زائد موٹرسائیکلوں ، 2گاڑیوں،جیپ اور ٹریکٹروٹرالی کی چابیاں مالکان کے حوالے کی گئیں۔