چیف جسٹس بلوچستان آج نیوجوڈیشل کمپلیکس زیارت کاافتتاح کرینگے

April 10, 2021

کوئٹہ(خ ن)چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس جمال مندوخیل آج 10اپریل صبح گیارہ بجے نیو جوڈیشل کمپلیکس زیارت کا افتتاح کریں گے۔