جرمنی نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کو کورونا ہائی رسک لسٹ سے نکال دیا

April 16, 2021

جرمنی نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کو کورونا ہائی رسک زون لسٹ سے ہٹادیا۔

خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ سے جرمنی آنے والوں کو اب قرنطینہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔