پشاور کی بی آرٹی سروس معمول کے مطابق چلے گی، ترجمان ٹرانس پشاور

April 21, 2021

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ پشاور کی بی آرٹی سروس آج صبح 6 سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔

ترجمان کے مطابق بی آر ٹی کے متعدد اسٹیشنز اور ٹریک پر مرمتی کام ملتوی کردیا گیا۔

واضحرہے کہ اس سے پہلے بی آر ٹی سروس صبح 10 سے سہ پہر 3 بجے تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔