جنرل ہسپتال کو15مزید وینٹی لیٹرز فراہم

April 21, 2021

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے لاہور جنرل ہسپتال کو مزید15وینٹی لیٹر ز فراہم کر دیے ہیں۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے اس اقدام سے تشویشناک حالت میں مبتلا مریضوں کو ریلیف ملے گا ۔