مطلب ……

April 23, 2021

اپنے عادی گراں فروشوں کو

نہیں ماہِ صیام سے مطلب

بس انہیں اپنے فائدے سے غرض

بس انہیں اپنے کام سے مطلب