عمران نیازی بشیر میمن کے انکشافات سے پہلے کیا سو رہے تھے، رانا ثناء

May 01, 2021

عمران نیازی بشیر میمن کے انکشافات سے پہلے کیا سو رہے تھے، رانا ثناء

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازی اور کرپٹ ٹولہ بشیر میمن کو صرف اور صرف اس لئے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے کہ اس نے سچ بولا ،عمران نیازی بشیر میمن کے انکشافات سے پہلے کیا سو رہے تھے ،اب بشیر میمن کی جائداد اور فیکٹری یاد آئی۔