قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں اور خطاطی کے فن پاروں کی نمائش

May 05, 2021


راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایران ثقافتی مرکز کے اشتراک سے قدیم قرآنی نسخوں اور خطاطی کی فن پاروں کی نمائش ہوئی جس میں قرآن مجید کے سات سو سال پرانے قلمی نسخے رکھےگئے۔

نمائش میں خطاط محمد عظیم اقبال کے خطاطی کے فن پارے رکھے،یکھنے والوں نے قرآن پاک کے قدیم قلمی نسخوں اور خطاطی میں گہری دلچسپی لی۔

تقریب کی مہمان خصوصی مسلم لیگ ق کی سینئر نائب صدر زیبا ناز نے خطاطی کے فن پاروں کو سراہا۔