امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امارتی پرواز واقعے پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ہے۔
اوول آفس میں گفتگو میں یہ بھی کہا کہ چین کے صدر شی کے ساتھ سیاسی قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کی ہے۔ امید ہے کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ برطانوی اڈے پر پیش آنے والے واقعے پر آج معلوم ہوگا کہ برطانیہ نے مشتبہ افراد کو کیوں رہا کیا؟