قرعہ اندازی سے دو دن پہلے ساڑھے7ہزار والے انعامی بانڈز پر پابندی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ

May 06, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے قرعہ اندازی سے دو دن پہلے ساڑھے سات ہزار روپے والے انعامی بانڈز پر پابندی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔