فرانس میں نت نئےملبوسات کی نما ئش

May 06, 2021


فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ نت نئے ملبوسات کی نما ئش کی گئی۔

فرانس میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ موتیوں سے مزین چمڑے سے بنے ملبوسات کی نمائش کی گئی ۔

ملبوسات میں کالے اور سفید رنگ کا زیادہ استعمال کیاگیا ۔