تاخير ضرور ہوئی، ليكن قوم كو ایک عيد كا تحفہ ديا، طاہر اشرفی

May 12, 2021


وزیر اعظم کے مشیر حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ قوم سےكيا وعده پورا كيا ہے، تاخير ضرور ہوئی، ليكن قوم كو ایک عيد كا تحفہ ديا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ رويت ہلال كميٹى نے شريعت اسلاميه كے مطابق گواہیوں كا فيصلہ كيا۔

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ بيس سال بعد پورى قوم ایک عيد كر ےگى۔