جدہ کو عید پر سبز رنگ کی لائٹوں سے جگمادیا گیا

May 14, 2021

سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ کو عید الفطر کی مناسبت سے خوبصورت سبز رنگ کی لائٹوں سے سجا دیا، بعض مقامات پر تھری ڈی لائٹوں کے ذریعے عید مبارک کے پیغامات بھی لگائے گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ لائٹ شو عید کے تین دنوں تک جاری رہے گا۔ جبکہ ساحل کے متعدد مقامات کو بھی سبز اسپاٹ لائٹس سے سجایا گیا ہے۔