انجرڈ آرچر کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک

May 17, 2021

لندن (جنگ نیوز) انگلش فاسٹ بولر جو فراآرچر کی نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز پر ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ انہیں کہنی کی پرانی تکلیف دوبارہ شروع ہوگئی۔ وہ کائونٹی چیمپئن شپ میں کینٹ کیخلاف سسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے انجری ہوئی۔