مشاہد حسین کی حکومت کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی تجویز

May 17, 2021

سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے حکومت کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی تجویز دے دی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں خارجہ امور کمیٹی کے چئیرمین مشاہد حسین سید نے حکومت کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی تجویز دی۔

مشاہد حسین کی تجویز پر ڈاکٹر شیریں مزاری نے غور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔