میکسیکو کی حسینہ 'مس یونیورس 2021' منتخب

May 17, 2021

میکسیکو کی حسینہ آندریا میزا ’مس یونیورس 2021‘ کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

26 سالہ آندریا میزا نے مس یونیورس 2021 کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد بہت خوش نظر آئیں۔

امریکا میں ہونے والی تقریب میں آندریا میزا نے مقابلے میں شریک دنیا بھر کی 70 سے زائد حسیناؤں کو مات دیتے ہوئے مس یونیورس کا اعزاز اپنے نام کیا۔