ملکی معیشت بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے، عاصم سلیم باجوہ

May 23, 2021

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ میں کہا کہ ملکی معیشت سخت محنت کے بعد بہتری کی طرف بڑھ رہی ہے،معیشت کے تمام میکرو اکنامک اشاریئے مثبت ردعمل ظاہر کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ رواں سال 3.94فیصد گروتھ اسی محنت اور اقدامات کا نتیجہ ہے۔