انٹربینک میں ڈالر 1 پیسہ مہنگا ہوگیا

June 03, 2021

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کی قدر میں استحکام رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 1 پیسہ اضافے سے 154 روپے 78 روپے رہی۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر رواں ہفتے 39 پیسے بڑھی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155 روپے 30 پیسے پر برقرا رہے۔