• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی

ملک میں جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشنز کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے کمی سے 96 ہزار 150 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 895 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین