سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے کر کٹ چیف ایگزیکٹوز کی تقرری

June 12, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے چیف ایگزیکٹوز کی تقرر ی کردی، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبداللہ خرم نیازی کو سینٹر ل پنجاب کرکٹ جبکہ نجیب صادق کو ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ دونوں تقرریاں تین سال کے لیے کی گئی ہیں۔