نوکنڈی، درجہ حرارت48ڈگری سینٹی گریڈ

June 13, 2021

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کی لہر برقرار َسبی اور نوکنڈی میں درجہ حرارت48 اور کوئٹہ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔