سعودی عرب: یکم اگست سے ویکسین نہ لگوانے والوں کا عوامی مقامات پر داخلہ بند

June 13, 2021

سعودی عرب میں یکم اگستسے ویکسین نہ لگوانے والوں کا تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخلہ بند ہوجائیگا۔

ریاض سے ترجمان وزارت تجارت کے مطابق پابندی سے وہ لوگ مستثنا ہوں گے، جو عمر یا صحت کے مسائل کی وجہ سے ویکسین لینے کے پابند نہیں ہیں۔