اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن

June 15, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔

پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کمی سے 48 ہزار 632 پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں آج ایک ارب 22 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 28 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 12 ارب روپے کم کر 8 ہزار 444 ارب روپے ہے۔