ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

June 16, 2021

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر آج 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 156 روپے 96 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے، جہاں ڈالر کی قدر 157 روپے 60 پیسے ہے۔