منیب بٹ کا بہترین دوست کون؟ اداکار نے بتادیا

June 21, 2021

پاکستانی اسٹار اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹی امل کے ساتھ پیار بھری تصویر شیئر کردی۔

منیب نے بیٹی کے ساتھ ساحل سمندر پر سیر و تفریح کی جس کی تصاویر انھوں نے مداحوں کو بھی دکھائیں۔

اس کے لیے انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیا۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے منیب نے لکھا کہ "میری زندگی کی بہترین دوست"۔