عمل……

June 22, 2021

جو کام چاہتے تھے وہ ہم کر نہیں سکے

اچھی گھڑی بھی آئی کبھی تو پلٹ گئی

’’اک زندگی عمل کے لئے بھی نصیب ہو

یہ زندگی تو نیک ارادوں میں کٹ گئی‘‘