حوثیوں کا ایک اور ڈرون تباہ کردیا گیا، ترجمان عرب اتحادی فوج

June 22, 2021

عرب اتحادی افوج نے حوثیوں کا ایک اور ڈرون تباہ کردیا۔

عرب اتحادی فوج نے کہا ہے کہ خمیس مشیط کی طرف بھیجے جانے والا حوثیوں کا ایک اور ڈرون تباہ کردیا گیا ہے۔

ریاض سے موصولہ ترجمان اتحادی فوج کے اعلامیہ کے مطابق حوثی ملیشیا دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے۔