سید جواد نسیم کی والدہ انتقال کر گئیں

June 24, 2021

لاہور ( نیوزرپورٹر) سید جوادنسیم سینئر مینجر ایس این جی پی ایل کی والدہ نسیم صابر انتقال کرگئیں ۔ الخدمت فاونڈیشن کے رہنماوں اکرام الحق سبحانی اور ڈاکٹر مقبول احمد نےتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ نیک دل اور انسانیت کا درد رکھنے والی خاتون تھیں ۔