توہین عدالت کی دوسری درخواست پر سیکرٹری آبپاشی سے جواب طلب

June 24, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے توہین عدالت کی دوسری درخواست پر سیکرٹری آبپاشی سیف انجم سے 6 ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔