غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا

June 25, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔کیا کوئی مسلمان کسی غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرسکتا ہے؟

جواب:۔کرسکتا ہے ۔شرط یہ ہے کہ بے توقیری نہ ہو اور کسی دینی یا ملی نقصان کا اندیشہ نہ ہو۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk