ٹوکن کس کا حق ہے؟

July 09, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔بعض چیزوں میں ٹوکن ہوتے ہیں ، مثلاً رنگ کے ڈبوں میں ،مگر کاریگر وہ خود رکھ لیتے ہیں اور مالک کو نہیں بتاتے یا مالک کو معلوم ہی نہیں ہوتا ، جیسا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہ تھا۔ یہ ٹوکن کس کا حق ہوتا ہے؟

جواب:۔ ٹوکن خریدار کا ہوتا ہے اور ظاہر ہے کہ خریدار مالک ہوتا ہے، اس لیے ٹوکن مالک کا حق ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk