صحافیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس، کے یوجے کا اظہار تشویش

July 10, 2021

کراچی(جنگ نیوز)صحافیوں کوایف آئی اے کے نوٹس، کے یوجے کا اظہار تشویش ،کے یو جے کے صدر نظام الدین صدیقی، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ندیم ملک کے بعد کراچی کے ایک اور صحافی اشفاق الرحمن اور مشہود اسلم کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے نوٹسز جاری کرکے ہراساں کیا جارہا ہے