کیوں نہ……

July 18, 2021

اِس قدر مہنگائی میں کیسے بھلا

ذبح بکرا ہم بہ آسانی کریں

آجکل ہے عام مرغی کا رواج

کیوں نہ ہم مرغی کی قربانی کریں