عید کی چھٹیوں کے باعث کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس آج نہیں ہوگا

July 20, 2021

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے باعث وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس آج نہیں ہوگا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اگلا اجلاس اب عید الاضحیٰ کے بعد 27 جولائی کو ہوگا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔