کرکٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز روانہ

July 21, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ انگلینڈ مکمل ہونے کے بعد بدھ کو ویسٹ انڈیز روانہ ہو نگے،اسکواڈ بدھ کی صبح مانچسٹر سے بارباڈوس روانہ ہوگا۔