چین : بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 23, 2021

چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔

گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو پانی میں ڈوب گیا۔

لوگوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے