13 ممالک کے دستوں میں صرف دو ایتھلیٹس شامل

July 24, 2021

ٹوکیو (جنگ نیوز) ٹوکیو اولمپکس میں مجموعی طور پر 11326 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں، سب سے بڑا دستہ امریکا کا ہے جو 613 ایتھلیٹس پر مشتمل ہے۔ اسی طرح 13 ممالک ایسے ہیں جن کے صرف 2، 2 ایتھلیٹس اولمپکس میں شریک ہیں۔