ایرانی نرس نےشوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنالیا

July 26, 2021

ٹوکیو(نیوزڈیسک)ایران کے 41 سالہ نرس جاوید فروغی نے ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس میں شوٹنگ مقابلہ میں فرسٹ گولڈ میڈل جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا یہ ایران کے لئے ایک تاریخی میڈل ہے فروغی آئی آرجی سی کے بغیات اللہ اسپتال سے 2010 میں شوٹنگ کیرئر شروع کیا بعد ازاں اسے نیشنل ٹیم میں مقابلہ کی دعوت دی گئی۔