انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 9 پیسے سستا ہوگیا

July 26, 2021

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر ایک روپیہ 9 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 161 روپے 23 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔